پاکستان کی وزارت اطلاعات ونشریات کے فارن میڈیا سیل کے شعبہ تعلقات عامہ نے اتوار کو بتایا ہے کہ غزہ کے میڈیکل کے طلبا وطالبات کا یہ گروہ اسلام آباد حکومت کی اسکالر شپ پرپاکستان میں اپنی میڈیکل کی تعلیم جاری رکھے گا۔
آستان قدس رضوی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کی جانب سے عید غدیر خم کے موقع پر خراسان کے سفر کے دوران حضرت رضا (ع) کے قیمتی بیانات پر مشتمل کتاب " غدیر، علی بن موسی الرضا (ع) کے بیان میں " زیر طباعت سے آراستہ ہو کر منظر عام پر آگئی ہے۔
حزب اللہ لبنان نے بحرینی قوم کی مسلسل سرکوبی روک لینے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ گذشتہ اڑھائی سال کے عرصے سے آل خلیفہ گھرانے کی حکومت نے بحرینی قوم کی اکثر افراد پر حملے کئے ہیں اور وہ تمام حدود سے تجاوز کرگئی ...
فلسطین کی ایک عسکری و سیاسی تنظیم "اسلامی جہاد" نے ملک کے تمام مزاحمتی گروپوں پر زور دیا ہے کہ وہ قبلہ اول اور مقبوضہ بیت المقدس کو یہودیوں کے ناپاک حملوں سے بچانے کے لیے مسلح مزاحمت کی تیاری کریں۔
امام خمینی(ره) تعلیمی و تحقیقی مرکز کے سربراہ نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ درس و تہذیب نفس کے ساتھ ساتھ سیاسی اور سماجی مسائل سے آگاہی طلاب کے ضروری ہے کہا: بہت سارے افراد تھے جو بصیرت کے فقدان کی بناء پر دشمنوں ...
ایران کے صوبہ لرستان کے محکمہ اسلامی تبلیغات کے سربراہ نے قرآن کریم کے سرسری مطالعے پرنکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ قرآنی دستورات پر عمل کو مسلمانوں کے درمیان ایک ثقافت میں تبدل ہونا چاہیے۔
سانحہ اپر دیر کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے سربراہ اسلامی تحریک علامہ ساجد نقوی نے کہا کہ عام شہریوں سے لے کر ججز، فوجی افسران، علماء، بے یارو مددگار مسافر، صحافیوں سمیت کسی کی بھی جان محفوظ نہیں۔
آیت اللہ مکارم شیرازی نے اسلام کو ایک بہت زیادہ قوی اور عمیق معارف کا مکتب قرار دیتے ہوئے اعلیٰ اہداف کے تحقق کے لیے پہلے سے زیادہ مسلمانوں کے اتحاد و وحدت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
گفتگو کے دوران مجلس علمائے اہلبیت کے نومنتخب صدر مولانا صفدر علی شاہ نجفی نے کہا کہ ہمارا اصل دشمن امریکہ اور اسرائیل ہے۔ جبکہ روس کی جانب سے سعودی عرب پر حملوں کی دھمکی سے کوئی فرق نہیں پڑے گا کیونکہ جب تک اصل ...
ہندوستان زیر زنتظام کشمیر کے مشرقی ضلع بارہمولہ کے علاقے نوگام سوناواری کے نیو برائٹ سٹار پبلک سکول کے خصوصی دعوت پر عبدالحسین کشمیری نے اتحاد و تقریب کی ثقافت کوسماج میں ترویج اور حفاظت کی اہمیت بیان کرتے ہوئے ...
ایران کے شہر مازندران کے بزرگ عالم دین نے اس بیان کے ساتھ کہ علماء کا مقام بہت ہی اہمیت کا حامل ہے تاکید کی: اگر ایک شخص مادی وسائل کے حصول کی کوشش میں ہے اور منصب کے حصول کے لئے کوشاں ہے ایسے افراد کو حوزہ علمیہ ...
امام جمعہ کوئٹہ کا جمعہ کے خطبہ کے دوران کہنا تھا کہ شام پر ممکنہ امریکی حملہ عالم اسلام پر حملہ ہوگا، مسلم ممالک امریکی جارحیت کو روکنے کیلئے بھرپور کردار ادا کریں۔
مذاکرہ بعنوان ''دنیائے اسلام کے مسائل'' میں اظہار خیال کرتے ہوئے ایرانی اخبار کیھان انٹرنیشنل کے سینئر صحافی نے کہا کہ شام پر مغربی ممالک اور کچھ اسلامی ممالک ملکر حملہ کی تیاری کر رہے ہیں جو کہ نہایت ہی افسوسناک ...
بحرین کے بزرگ عالم دین اور منامہ کے نواحی علاقے الدراز کی مسجد امام صادق(ع) کے امام جمعہ و جماعت آیت الله شیخ عیسی احمد قاسم نے جمعہ (13ستمبر 2013 کو) نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے بحرین کے اس ملک کی سیاسی ...
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...